پی آئی اے کو ڈیفالٹرلسٹ میں ڈال دیا گیا

karachi stock exchange21کراچی قومی ایئرلائن پی آ ئی اے کو ڈیفالٹرز لسٹ میں ڈال دیا گیا، اسٹاک ایکسچینج نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،پی آ ئی اے نے سالانہ جنرل اجلاس اور اکائونٹس کی آڈٹ رپورٹ جمع نہیں کرائی، قوانین کے تحت ایسا نہ کرنے والی لسٹڈ کمپنی کو ڈیفالٹرز لسٹ میں ڈالا جاتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top