مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق، تفصیلات کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے کے قریب ٹریفک حادثہ، 1 شخص جاں بحق، جاں بحق شخص کو ایمبولینس کے ذریعے عباسی اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ گلبائی ایڈ مور پمپ کے قریب ٹریفک حادثے میں 1 شخص جاں بحق، لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا، جاں بحق شخص کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔