Monday, March 1, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 6 وکٹوں سے ٹھکانے لگادیا

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج ہفتے کے روز ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6 وکٹوں سے...

بہت خاص عورت (مہوش کرن)

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت...

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ 118 رنز پر بکھر گئی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم 118 رنز پر ڈھیر، اس طرح رواں سال پی ایس...

ذمے داری کی بوری (بلال شیخ)

اہل کے کندھے پر ذمے داری کی بوری تھی اورمنتقلی کا وقت قریب آ رہا تھا۔ اسے وقت سے پہلے ایک اہل کندھے کو...

مختلف ٹریفک حادثات میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق

مختلف ٹریفک حادثات میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کورنگی بلال چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں بچی جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے بچی کو ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی شناخت 4 سالہ ملالہ دختر جمروز خان کے نام سے ہوئی اور لیاری ایکسپریس وے بکرا پیڑی کے قریب پل سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کو ایمبولینس کے ذریعے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت 55 سالہ آصف ولد سکندر کے نام سے ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here