Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم گارڈن پولیس ہیڈکوارٹرزمیں شہداءاورذخمیوں کو خراج تحسین، ڈی آئی جی ریفک ودیگرافسران...

گارڈن پولیس ہیڈکوارٹرزمیں شہداءاورذخمیوں کو خراج تحسین، ڈی آئی جی ریفک ودیگرافسران کی شرکت

dig traffic ameer shaikh1کراچی، گارڈن پولیس ہیڈکوارٹر میں ٹریفک پولیس کے شہداءکو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب منعقدکی گئی، تقریب میں ڈی آئی جی ٹریفک امیر شیخ کے علاوہ دیگر افسران بھی شریک ہوئے۔تقریب سے قبل شہد اءکو اورذخمیوں کو سلامی دی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی آئی جی امیرشیخ کا کہناتھا1995 سے اب تک 49 ٹریفک پولیس اہلکارشہید جبکہ 18 ذخمی ہوئے۔ ان کہنا تھا کہ اہلکاروں اوران کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں، شہداہلکاروں کے اہل خانہ کو 20 لاکھ روپے ملتے ہیں لیکن آئی جی سندھ سے درخواست کی ہے شہیداہلکاروں کے لواحقین کو 70 لاکھ روپے دیئے جائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...