Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت فرائض کی غفلت برتنے پر ایس ایچ او گبول ٹاﺅن محمد ساجد...

فرائض کی غفلت برتنے پر ایس ایچ او گبول ٹاﺅن محمد ساجد معطل

SindhPolice_Logoکراچی، فرائض سے غفلت برتنے پرایس ایچ او گبول ٹاﺅن محمد ساجد کو معطل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ فیروزشاہ کی جانب سے ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد فرائض میں غفلت برتنے پر ایس ایچ اوز کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ واضح رہے کہ کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے گزشتہ روزپولیس افسران کی جرائم پیشہ افراد کی پشت پناہی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایسے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، 320 روپے اور 480 روپے فی کلو تک...