Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

این اے 246 میں ضابطہ اخلاق پر عمل نہیں کیا جارہا، ڈی آئی جی ویسٹ

SindhPolice_Logoکراچی، ڈی آئی جی ویسٹ نے کہا ہے کہ حلقہ 246 کے ضمنی انتخابات میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پرعمل نہیں کیاجارہا، لیاقت آباد اورکریم آباد سے متعلق الیکشن کمیشن کو لکھ دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ فیروزشاہ نے کہا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والی جماعتوں سے متعلق الیکشن کمیشن کوآگاہ کررہے ہیں، تمام جماعتیں پابند ہیں کہ جلوس اورریلی سے تین دن پہلے پولیس کا آگاہ کریں۔ ان کا مزید کہناتھا کہ این اے 246 کے تمام 213 پولنگ اسٹیشن حساس ہیں۔

Open chat