Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے خشک میواجات کے استعمال سے دل کی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے

خشک میواجات کے استعمال سے دل کی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے

Mix-Dryfruitہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین طب کی تحقیق کے مطابق خشک میواجات درازی عمر کے لئے انتہائی مفید ہیں، ان کے استعمال سے انسان دل کی بیماریوں کے خطرات سے محفوظ رہتا ہے اورباقاعدگی کے استعمال سے دل کے دورے کا خطرات سے محفوظ رہتا ہے اورباقاعدگی کے استعمال سے دل کے دورے کا خطرہ 20 فیصد کم ہوجاتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ میواجات کینسر جیسے موذی مرض سے بچانے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں جو افراد بادام، پستے ، اخروٹ اورمیواجات کوغذا کا حصہ بناتے ہیں، ان کی یادداشت بھی قائم رہتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...