کورونا کیسز میں اضافے کے بعد ضلع وسطی کے تین سب ڈویژنز میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈائون نافذ، متاثرہ سب ڈویژنز میں گلبرگ، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد شامل۔ لاک ڈائون آج 30 دسمبر سے 13 جنوری تک نافذ رہے گا، نوٹی فکیشن کے مطابق متاثرہ علاقوں میں پبلک ٹرانسپورٹ اور آئن لائن ٹیکسی سروس کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی،