ضلع وسطی میں انتظامیہ اور ملازمین میں تنازعہ شدت اختیار کرگیا، تنازعے کی وجہ 13 سو ملازمین کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ،اور اپوائنمنٹ ہے، واضح رہے کہ ضلع وسطی میں مجموعی ملازمین کی تعداد 7 ہزار600 سے زائد ہے