Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں دیوالی،بلاول نے سندھ کابینہ کے وزراکوجھاڑپلادی

دیوالی،بلاول نے سندھ کابینہ کے وزراکوجھاڑپلادی

bilawal-bhutto-zardari-dکراچی، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے سندھ کابینہ کے وزراکو جھاڑ پلادی،بلاول بھٹوزرداری نے نعمان اسلام شیخ اورکوبھی جھاڑدیا،بلاول نے امدادپتافی اورفیاض بٹ سے پوچھا، آپ یہاں کیوں آئے ہیں؟بلاول کاغصہ دیکھ کرممتازجکھرانی اورتیمورتالپورروانہ ہوگئے،بلاول نے کہاکہ کسی کومیرے استقبال کی ضرورت نہیں۔ آپ اپنے اپنے محکموں میں جائیں اوراپناکام کریں۔اقلیتی برادری کاتہوارہے،میں ان سے ملنے آیاہوں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...