Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے کالج میں سہولیات کی فراہمی اساتذہ کا قابل تحسین اقدام ہے ۔نثار...

کالج میں سہولیات کی فراہمی اساتذہ کا قابل تحسین اقدام ہے ۔نثار کھوڑو

DJ Collegeصوبائی وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو نے ڈی جے سندھ کالج کراچی میں میٹھے پانی کی لائنوں کی تنصیب کے بعد پانی کے اجراءکا افتتاح کردیا اس موقع پر انہوں نے کہاکہ کالج میں سہولیات کی فراہمی اساتذہ کرام کا قابل تحسین اقدام ہے نثار کھوڑو نے کہاکہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ پانی ،بجلی سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا کر سندھ میں تعلیمی ماحول کو مثالی بنا یا جائے گا افتتاحی تقریب میں ڈئریکٹر کالج ڈاکٹر ناصر انصار ،ریجنل ڈائریکٹر پروفیسر انعام احمد ،صدر ڈی جیرین کیپٹن اجمل محمود ،پرنسپل ڈی جے سندھ کالج اللہ بخش اعوان اور دیگر اساتذہ موجود تھے تقریب میں مہمان خصوصی صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو کو سندھ کی ثقافت اجرک ،ٹوپی اور گلدستہ پیش کیا گیا تقریب کے اختتام پر صوبائی وزیر تعلیم نے اساتذہ اکرام کو درس و تدریس میں نمایاں کا رکردگی پر شیلڈ اور اسناد پیش کئے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...