Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت ائرپورٹ حملہ،ہلاک دودہشت گردوں کی قبرکشائی کافیصلہ

ائرپورٹ حملہ،ہلاک دودہشت گردوں کی قبرکشائی کافیصلہ

qabar-kushaiکراچی، قائدانٹرنیشنل ائرپورٹ حملے میں مارے جانے والے دہشت گردوں کے ڈی این اے کی جانچ پڑتال کیلئے قبرکشائی کافیصلہ،قبرکشائی کے لئےچاررکنی میڈیکل بورڈتشکیل دے دیاگیا،پولیس سرجن،اورفرانزک ایکسپرٹ سمیت دوسینئرڈاکٹرزشامل ہیں،میڈیکل بورڈ22نومبرکوموچکوقبرستان میں 10قبروں کی قبرکشائی کرے گا،مارے گئے دہشت گردوں کی شناخت ماجدخان اوراحتشام کےنام سے کی گئی،مارے جانے والے دونوں دہشت گرداورنگی کے رہائشی تھے،دونوں ہلاک شدگان کے اہل خانہ کے ڈی این اے نمونے لئے گئے ہیں،ماراجانےو الادہشت گردماجدخان سی ٹی ڈی کےہاتھوں گرفتاراسحق بوبی کابہنوئی تھا،دونوں ہلاک شدگان کاتعلق لشکرجھنگوی نعیم بخاری گروپ سے تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...