سہراب گوٹھ ،اتائی ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی،12کلینک سیل

atai doctorکراچی، سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے سہراب گوٹھ اور گرد نواح میں اتائی ڈاکٹرز اور ڈمی لیبارٹریز کیخلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 12کلینکس کو سیل کردیا۔یہ کاروائیاں ڈی ایچ او ضلع شرقی اور پولیس کی مدد سے کی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top