Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ایک گھنٹے کے دوران 2 ڈاکٹروں سمیت 3 افراد کو دہشتگردوں نے...

ایک گھنٹے کے دوران 2 ڈاکٹروں سمیت 3 افراد کو دہشتگردوں نے موت کی نیند سلا دیا

Karachi Shootingشہر قائد میں ایک گھنٹےمیں ٹارگٹ کلنگ کی 3وارداتیں ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد پاپوش نگر میں کلینک پر فائرنگ سے ڈاکٹرجاں بحق ہوگیا،ناظم آباد کے ہی علاقے انارکلی بازار میں بھی فائرنگ سے ایک اور ڈاکٹر جاں بحق ہوا ہے۔ ڈاکٹروں کی ہلاکت کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا اور دکانیں اور کاروبار بند ہوگیا۔ دوسری جانب گلبرگ کے علاقے میں ایک دکان پرنامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تینوں مقتولین کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ جسے اپنے بھائی کو مہلک مرض سے بچانے کے لیے دنیا میں لایا گیا

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ کی کہانی بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔ اس...

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...