سندھ حکومت نے 20 نئے بھرتی ہونے والے ڈاکٹرز کی تعیناتیاں کردی گئیں، ذرائع کے مطابق نئی بھرتیاں سندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھر کئے گئے تھے، نئے بھرتی ہونے والوں میں میل اور فی میل شامل ہیں ،تعیناتیاں مختلف اضلاع کے اسپتالوں میں کی گئی، محکمہ صحت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا