Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں کاروبار ہفتے کے چوتھے دن ڈالرکی قدر10پیسے کی کمی ریکارڈ

ہفتے کے چوتھے دن ڈالرکی قدر10پیسے کی کمی ریکارڈ

DollarsPhotoکراچی، کاروباری ہفتے کے چوتھے دن امریکی ڈالرکی قدر10پیسے کی کمی ہوئی،جس کے بعداس کی قیمت خرید105روپے 45پیسے ہوگئی جب کہ اس کی قیمت فروخت 106روپے ہوگئی ہے،ادھرانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت مستحکم رہی اوراس کی قیمت خرید104روپے 20پیسے جب کہ قیمت فروخت 104روپے 40پیسے رہی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...