Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں کاروبار امریکی ڈالرکی قدرمیں 15پیسے کی کمی آگئی

امریکی ڈالرکی قدرمیں 15پیسے کی کمی آگئی

DollarsPhotoکراچی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قدرمیں 15پیسے کی کمی آگئی،جس کے بعداس کی قیمت فروخت106روپے 45پیسے اورقیمت خرید105روپے 90پیسے ہوگئی،ادھرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کوئی ردوبدل نہ ہوا،اس کی قیمت خرید104روپے 30پیسے جب کہ قیمت فروخت 104روپے 50پیسے کی سطح پر برقرار رہی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...