اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی 136روپے پرفروخت جاری

dollersکراچی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی آج بھی اونچی اڑان جاری ہے جو 136 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔گزشتہ روز سے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی جب کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے جو آج بھی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری 134 روپے اور فروخت 136 روپے پر کررہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top