Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں کاروبار ڈالر کی قدر 20 پیسے گرگئی

ڈالر کی قدر 20 پیسے گرگئی

dollor downانٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر 20 پیسے گرگئی ۔ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں درآمد کنندگان کی جانب سے ڈالر کی مانگ میں کمی سے روپیہ مستحکم ہو رہا ہے ۔امریکی کرنسی کی قدر 20 پیسے کمی سے 101 روپے 55 پیسے کی سطح پر آگئی ہے ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں عوام کے لیے ڈالر101 روپے 55 پیسے کی سطح پر برقرار ہے ۔ماہرین کے مطابق غیر ملکی سرمایاکاری میں اضافہ اور بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم بھی روپے کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...