Sunday, October 25, 2020
Home Trending ایک ماہ کے دوران ڈالر 5 روپے مہنگا ہوگیا

ایک ماہ کے دوران ڈالر 5 روپے مہنگا ہوگیا

dollor upملک میں جاری سیاسی ہلچل نے روپے کی قدر کو شدید دھچکا دیا ۔ اگست کے دوران زر مبادلہ ذخائر میں 72 کروڑ ڈالر سے زائد گراوٹ ہوئی ۔جس سے ڈالر روپے کے مقابلے 5روپے مہنگا ہوگیااسٹیٹ بینک آ ف پاکستان کے مطابق گزشتہ صرف ایک ماہ کے دوران ملکی زر مبادلہ ذخائر 72 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہوگئے ۔اور یوں ڈالر جو جولائی کے دوران 98 روپے کی سطح پر تھا اگست تک بڑھ کر 103 .25 وپے کی سطح پر جا پہنچا ۔

سیاسی بحران کے باعث حکومتی معاشی اصلاحات کے نفاذ میں مشکلات اور آئی ایم ایف ٹیم کی دورہ پاکستان کی منسوخی کے سبب قرضے کی اگلی قسط کیلئے عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی ناکا م ہونے کی اطلاعات نے بھی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ قرض کی اگلی قسط نہ ملی تو ملکی کرنسی کی بے قدری میں مزید اضافے کا اندیشہ ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...