انٹربینک، ایک اشاریہ چار روپے ڈالر مہنگا ہوگیا

dollers-3کراچی، ایک اشاریہ چار روپے ڈالر مہنگا ہوگیا۔ گزشتہ دنوںڈالر کی قدر میں چھ روپے تک کمی دیکھی گئی ہے تاہم کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہو گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1.04 روپے مہنگا ہو گیا ہے اور 157 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top