Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں کاروبار روپے کی قدر مں اضافہ، ڈالر 3 ماہ کی کم ترین سطح...

روپے کی قدر مں اضافہ، ڈالر 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

 dollor downانٹربینک میں روپے کی قدر میں مزید چودہ پیسے اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر تین ماہ کی کم ترین سطح ایک سو ایک روپے باسٹھ پیسے پر آگیا،فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا۔ انٹر بینک میں روپیہ مزید چودہ پیسے تگڑا ہوگیا اور ڈالر ایک سو ایک روپے پچہتر پیسے سے گرکر تین ماہ کی کم ترین سطح ایک سو ایک روپے باسٹھ پیسے پر آگیا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر تین ماہ کی کم ترین سطح ایک سو ایک روپے تین پیسے میں خریدا اور ایک سو ایک روپے پچاس پیسے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صفدر کی گرفتاری، سندھ حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

کراچی، سندھ حکومت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی تحقیقات کرنے کے لئے سعید غنی کی سربراہی میں وزراء کی کمیٹی قائم...

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...