Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے دکھوں کاماراروتاہوا گدھاجان کی بازی ہارگیا

دکھوں کاماراروتاہوا گدھاجان کی بازی ہارگیا

donkeyکراچی شہرقائد میں آنکھوں میں آنسولیے گدھے کواین جی او نے بچانے کی کوشش کی لیکن دد دن کے بعد مرگیا، این جی او کی طرف سے ریسکیوکرکے جانوروں کے شیلٹرہاؤس پہنچنے سے قبل دودن تک گدھے کی آنکھوں سے پانی چھلکتارہا۔عائشہ چندریگرفاؤنڈیشن نے ہفتہ کواپنے فیس بک پیج پرتصاویر کے ساتھ گدھے کے مرنے کی اطلاع دیتے ہوئے کہاکہ ’ ہم اسے کھڑاکرنے اور نظام انہضام دوبارہ سے بحال کرنے کیلئے 24گھنٹے لگے رہے، صحیح سلامت تین ٹانگوں پرکھڑاکرنے کیلئے فزیوتھراپی کی اور ہماراایک رکن پورادن اس کے مساج کرنے اورتھپتھپانے میں لگارہاتاکہ اسے محبت کااحساس دلایاجاسکے لیکن اس کی زیادہ ترزندگی کی وجہ سے اب اس میں لڑنے کی خواہش ہی نہیں تھی، شاید اس کے پاس زندہ رہنے کی وجہ بھی نہیں تھی اورہم چنددنوں میں اس کاذہن نہیں بدل سکے“۔فاؤنڈیشن کے مطابق گدھا یقینا ایک جگہ پر کئی دنوں تک خوفناک حالت میں بھوکاپیاسا پڑارہا ،اسے شدیددرد تھالیکن کسی نے اس کے آنسونہیں دیکھے، وہ منتظررہالیکن کسی نے اس کی مدد کرنے کی ہمت نہیں کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اٹارنی جنرل کا جزائر کیس کے پر بیان

اٹارنی جنرل کا سندھ اور وفاق کے درمیان جاری جزائرتنازے پر بیان دیا

کیپٹن صفدر کی گرفتاری, بلاول بھٹو نے مریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے لگتا ہے بلاول بھٹو...

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...