Tuesday, October 27, 2020
Home Trending ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی پر 80 افراد گرفتار

ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی پر 80 افراد گرفتار

GhulamQadirTheboشہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر 80 افراد کو گرفتار کیا گیا ۔ کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے کہا کہ ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر 80 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ گرفتار ہونیوالے 37 افراد کے خلاف مقدمات بھی درج کئے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مبینہ ٹاون کےقریب شہریوں نےچورپکڑ لیا

کراچی:مبینہ ٹاون کے قریب شہریوں نے رنگے ہاتھوں چورکو پکڑ لیا,شہریوں کے مطابق ملزم شہری سے اسلحے کے زور پرموٹرسائیکل چوری کر...

چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر...

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...