Tuesday, October 27, 2020
Home Trending کراچی میں ڈبل سواری پرعائد پابندی ختم

کراچی میں ڈبل سواری پرعائد پابندی ختم

double sawariکراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پرعائد پابندی ختم ہوگئی۔ پابندی محرم الحرام میں سیکورٹی کے پیش نظر عائد کی گئی تھی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے آٹھ سے دس محرم کے دوران کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کی تھی۔ اب یہ تین روزہ پابندی منگل کی رات بارہ بجے ختم ہوگئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...