Tuesday, October 20, 2020
Home Trending آٹھ سے 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی

آٹھ سے 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی

 double sawariشہر قائد میں محرم الحرام کے دوران کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق 8,9,10 محرم الحرام کو شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، سیکریٹری داخلہ کی جانب سے موٹرسائیکل پر پابندی عائد کئے جانے کا نوٹس فیکشن جاری کردیا گیاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...