Sunday, November 1, 2020
Home Trending کراچی، 10 روز تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

کراچی، 10 روز تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

pillion-riding-karachiکراچی،  محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کراچی میں ایک مرتبہ پھر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈبل سواری پر پابندی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے کہ جب صبح کو حیدری میں نامعلوم افراد کی جانب سے جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم کے داماد مولانا مسعود بیگ کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔

ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں 10 روز تک ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے عائد کی جائے گی، جو کہ 19 ستمبر تک رہے گی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے لگائی گئی پابندی کا اطلاق خواتین، بچوں، بوڑھوں اور صحافیوں پر نہیں ہوگا۔ پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...