Wednesday, January 27, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

وزیراعلیٰ سے جواب چاہئے تو وزیراعظم کراچی آئیں،مرتضیٰ وہاب

وزیراعلیٰ سندھ اور علی زیدی تلخ کلامی کا معاملہ طول پکڑ گیا، سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...

کراچی ٹیسٹ،دوسرے دن کا کھیل فواد عالم کے نام رہا

 کراچی ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل ختم پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بناکرا پنی پوزیشن مستحکم کرلی، پہلے روز...

 ڈائریکٹر پارکنگ کے ایم سی عمران صدیقی عہدے سے فارغ

 ڈائریکٹر پارکنگ کے ایم سی عمران صدیقی کو عہدے سے ہٹادیا گیا، ارشد لودھی کو نیا ڈائریکٹر پارکنگ کے ایم سی تعینات، ذرائع کے...

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز، فواد عالم کی پیش قدمی جاری

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم کی پروٹیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، نیشنل اسٹیڈیم میں...

ڈاؤ یونیورسٹی کا کورونا ہسپتال اب تک فعال نہ ہوسکا

یونیورسٹی روڈ پر قائم ڈاؤ یونیورسٹی ڈینٹل کالج ہسپتال کا کورونا کا ہسپتال اب تک فعال نہ ہوسکا جس کے لیے ڈاؤ یونیورسٹی کی انتظامیہ حکومتی احکامات کی منتظر ہے۔ ڈاؤ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق اسپتال میں 50 بستر پر مشتمل آئی سی یو اور ایچ ڈی یو بنائے گئے ہیں، کورونا اسپتال میں ایچ ڈی یو آکسیجن والے 25 بستر کی سہولت بھی دی گئی ہے لیکن آئی سی یو اور ایچ ڈی یو چلانے کے لئے عملہ ہی تعینات نہیں کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat