Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل مل کی نجکاری سب سے بڑی ڈکیتی ہے، سعید غنی

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم کسی کو اسٹیل ملز کی زمین اور اس کے اثاثے ہتھیانے نہیں...

کھانوں پر پابندی، شادی ہالز ایسوسی ایشن کا مظاہرہ

شادی ہالز میں کھانوں پر پابندی کےخلاف آل پاکستان شادی ہالز ایسوسی ایشن کا پریس کلب کے باہر مظاہرہ، اس موقع پر رہنمائوں کا...

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، لاک ڈاؤن والے علاقوں میں...

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، اسٹاک ایکسچینج میں 377 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس کی 337 پوائنٹس کے اضافے سے 42...

ڈاکٹر عاصم کی پاورآف اٹارنی بیٹےکودینےسے متعلق درخواست کی سماعت

dr-asimکراچی، ڈاکٹر عاصم کی پاورآف اٹارنی بیٹےکودینےسے متعلق درخواست کی سماعت۔ذرائع کے مطابق درخواست گزارنے موقف اختیار کیا کہ پاور آف اٹارنی کی تصدیق نہ ہونے سے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے،پاور آف اٹارنی کی فوری تصدیق کا حکم دیا جائے۔اس سلسلے میں سندھ ہائیکورٹ نے وزارت خارجہ کو جواب جمع کرانے کے لیے 3 نومبر تک مہلت دے دی۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat