Thursday, October 22, 2020
Home Trending ڈاکٹر عاصم کو فوری رہا کیا جائے، مولابخش چانڈیو کا مطالبہ

ڈاکٹر عاصم کو فوری رہا کیا جائے، مولابخش چانڈیو کا مطالبہ

mola-baksh-chandioکراچی، مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے ڈاکٹر عاصم کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سابق مشیر پیٹرولیم پر کیس سیاسی طور پر بنائے گئے جن میں اب کوئی جان باقی نہیں ہے۔مشیراطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نےڈاکٹر عاصم پر لگائے گئے تمام مقدمات کو بے بنیاد قرار دے دیا اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا تفتیشی ادارے ڈاکٹر عاصم کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت بھی پیش نہیں کرسکےسیاسی طور پر بنائے گئے بے بنیاد مقدمات میں کوئی جان باقی نہیں رہی ڈاکٹر عاصم کو خواہ مخواہ ذہنی اذیت دی جارہی ہے فالج کا حملہ بھی ذہنی اذیت کا نتیجہ ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...