Tuesday, October 20, 2020
Home Trending غیر ملکی پاسپورٹ ڈاکٹر عاصم کی رہائی میں رکاوٹ بن گیا

غیر ملکی پاسپورٹ ڈاکٹر عاصم کی رہائی میں رکاوٹ بن گیا

dr-asimکراچی، دہشت گردوں کےعلاج کامقدمہ،ڈاکٹرعاصم کا ریلیز آرڈر جاری نہ  ہوسکا، ذرائع کے مطابق اے ٹی سی نے ڈاکٹرعاصم کاجمع کروایا گیا پاکستانی پاسپورٹ واپس کرتے ہوئے عدالت نے حکم دیا کہ ڈاکٹر عاصم غیرملکی پاسپورٹ اورحلف نامہ بھی جمع کروانے کی صورت میں ہی ریلیز آرڈر جاری کیا جائے گا ۔واضح  رہے کہ ڈاکٹر عاصم کینیڈا کی شہریت بھی رکھتے ہیں۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، 320 روپے اور 480 روپے فی کلو تک...