Tuesday, October 27, 2020
Home Trending ڈاکٹر عاصم کی ہائیڈرو تھراپی کیس، سماعت 8 نومبر تک ملتوی

ڈاکٹر عاصم کی ہائیڈرو تھراپی کیس، سماعت 8 نومبر تک ملتوی

drasimکراچی، احتساب عدالت میں سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی میڈیکل کی درخواست کی سماعت 8 نومبر تک ملتوی کردی۔ڈاکٹرعاصم حسین کی ہیڈرو تھراپی اورآپریشن کے حوالے سے دائر درخواست پر ڈاکٹر عاصم کے وکیل نے دلائل مکمل کرلئے۔عدالت نے 8 نومبر کو نیب پراسیکیوٹر کے دلائل طلب کئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضیاءالدین اسپتال کے علاوہ کسی بھی سرکاری اور پرائیوٹ اسپتال میں ہائیڈرو تھراپی کی سہولت موجود نہیں ہے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...