Thursday, October 22, 2020
Home Trending ڈاکٹر عاصم کیس، 4طبی اداروں کی جانب سے جواب جمع کرادیا

ڈاکٹر عاصم کیس، 4طبی اداروں کی جانب سے جواب جمع کرادیا

drasimکراچی ، ڈاکٹرعاصم کوطبی سہولیات کی فراہمی سےمتعلق درخواست کی احتساب عدالت میں سماعت۔ عدالت میں 4 طبی اداروں کی جانب سے جواب جمع کرادیا گیا۔ عدالت نے ہائیڈروتھراپی اور سرجری سے متعلق رپورٹس طلب کی تھیں۔عدالت نے کیس کی سماعت 12نومبر تک ملتوی کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...

کھارادر میں تجاوزات کےخلاف آپریشن،ٹھیلے اور پتھارے ضبط

کراچی، انسداد تجاوزات ضلع جنوبی نے کھارادر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد پتھارے اور ٹھیلے ضبط کرلئے گئے، ذرائع کے مطابق...

جناح اسپتال کے سابق پروفیسر کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے

جناح اسپتال کراچی کے سابق پروفیسر آف سرجری ڈاکٹر سید وقار احمد کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔جناح اسپتال کی سربراہ ڈاکٹر...