Saturday, October 31, 2020
Home Trending ڈاکٹر عاصم کو ہائیڈروتھراپی کا مشورہ ، عدالت میں رپورٹ جمع

ڈاکٹر عاصم کو ہائیڈروتھراپی کا مشورہ ، عدالت میں رپورٹ جمع

drasim11320x180کراچی،  عدالت میں ڈاکٹر عاصم کی میڈیکل رپورٹ جمع کرادی گئی جس میں میڈیکل بورڈ نے ڈاکٹر عاصم کو ہائیڈروتھراپی کا مشورہ دے دیا۔احتساب عدالت میں میڈیکل بورڈ کے جانب سے پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عاصم ریڑھ کی ہڈی میں گیپ کے باعث شدید درد میں مبتلا ہے جس کے باعث ان کا چلنا پھرنا دشوار ہوگیا ہے ڈاکٹرز نے انہیں وزن کم کرنے اور وہیل چیئر استعمال کرنے کابھی مشورہ دیا ہے۔میڈیکل رپورٹ کے مطابق کمر میں ہونے والے تکلیف کو کم کرنے کے لئے فزیو تھراپی بھی کرائی گئی لیکن اس کے باوجود درد میں کوئی افاقہ نہیں ہوا جس کے باعث وہ چلنے پھرنے میں شدید درد محسوس کررہے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...