Thursday, October 22, 2020
Home Trending ڈاﺅیونیورسٹی کے پروفیسردرشن کمار کو پراسرار طورپر لاپتہ

ڈاﺅیونیورسٹی کے پروفیسردرشن کمار کو پراسرار طورپر لاپتہ

Dow-University-of-Health-Sciencesابراھیم حیدری میں رہائشی پذیر ڈاﺅ میڈیکل یونیورسٹی اوجھا کیمپس کے پروفیسر ڈاکٹر درشن کمار جمعرات کی صبح بچوں کو اسکول چھوڑنے کے بعد یونیورسٹی جاتے ہوئے پراسرار طورپر لاپتہ ہوگئے۔
ایس ایچ او ابراھیم حیدری نے کہا ہے کہ پروفیسر کے بھائی نے پولیس کو اطلاع دی اور اس کے بعد اہل خانہ سی پی ایل سی کے دفتر چلے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی