Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں اقوام متحدہ ڈاکٹر عافیہ کے حقوق کی پامالی پر کیوں خاموش ہے،...

اقوام متحدہ ڈاکٹر عافیہ کے حقوق کی پامالی پر کیوں خاموش ہے، ڈاکٹر فوزیہ

Fouziaامریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کہتے ہیں کہ اب سال میں ایک بار نہیں بلکہ ہر روز انسانی حقوق کا دن منائیں گے اور کہیں بھی انسانی حقوق کی پامالی برداشت نہیں کریں گے تو وہ بتائیں اقوام متحدہ ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ 4723دنوں سے انسانی حقوق کی پامالیوں پر کیوں خاموش ہے ؟ پاکستانی وامریکی حکومتیں قوم کو بتائیں کہ ڈاکٹر عافیہ کس حال میں ہے ؟ وہ زندہ بھی ہے یا نہیں ؟ وہ عالمی یوم انسانی حقوق کے موقع پر کراچی پریس کلب کے باہر ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کے لئے ’’الائنس فار ہیومن رائٹس‘‘ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کررہی تھیں ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) ، پاکستان تحریک انصاف ، جماعت اسلامی ، ہیومن رائٹس نیٹ ورک اور دیگر تنظیموں کے کارکنوں نے بھی مظاہرے میں شرکت کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...