Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے عوام میں پولیو سے متعلق شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر...

عوام میں پولیو سے متعلق شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر ممتاز

unnamedکراچی،  عالمی ادارہ صحت، یونیسیف اور اقبال انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ کے زیر اہتمام دعویٰ اکیڈمی کے ریجنل ہیڈ کواٹر میں پاکستان میں پولیو کی صورتحال پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ممتاز محقق ڈاکٹر ممتاز، ڈاکٹر شمشیر، ڈاکٹر اعظم اور ڈاکٹر شہزاد چنا سمیت پریس و میڈیا کے منتخب افراد نے خصوصی شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اقبال انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ ڈاکٹر ممتاز نے کہا کہ پاکستان کے عوام میں پولیو سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوںپر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

ڈاکٹر شمشیر نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان ان تین ممالک میں شامل ہے جہاں سے پولیو کا خاتمہ ابھی تک نہیں کیا جاسکا ہے۔ پولیو سے متعلق عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے ذرائع ابلاغ کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ تقریب سے ڈاکٹر اعظم نے بھی خطاب کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...