Thursday, October 29, 2020
Home Trending بلاول کا دھمکی آمیز بیان سیاسی بالغ نظری نہیں، ڈاکٹر صغیر احمد

بلاول کا دھمکی آمیز بیان سیاسی بالغ نظری نہیں، ڈاکٹر صغیر احمد

Dr. Saghir Ahmadمتحدوہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر صغیر احمد نے کہا ہے کہ بلاول زرداری کا دھمکی آمیز بیان دراصل سیاسی بالغ نظری نہیں بلکہ بیوقوفی ہے، دھمکی آمیز بیان کو الطاف حسین کے کروڑوں چاہنے والے عوام کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے۔انہوں نے کہا کہ الطاف حسین سندھ دھرتی کے سچے سپوت ہیں اور ان جدوجہد سندھ دھرتی اورملک کے مفادات کے محدود رہی ہے۔ ڈاکٹر صغیر احمد نے مزید کہا ہے کہ بلاول زرداری سیاسی وراثت کے صدقے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بنے ہیں جو کہ ان کا حق بھی نہیں تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...