Tuesday, October 27, 2020
Home Trending جی ایچ کیو حملہ کیس کے دونوں مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

جی ایچ کیو حملہ کیس کے دونوں مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

Dr. Usmanقوم کو خون کے آنسو رلانے والے آخر انجام کو پہنچ گئے جی ایچ کیو حملہ کیس کے دونوں مجرموں کو پھانسی دیدی گئی۔ ، کچھ دیر پہلے
جی ایچ کیو حملہ کیس اورمشرف حملہ کیس کے مرکزی مجرموں کو فیصل آباد جیل منتقل کردیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پھانسی کی سزا پانے والے مرکزی مجرم عقیل عرف ڈاکٹر عثمان کو ساتھی ارشد کو سخت سیکیورٹی میں سینٹرل جیل سے ڈسٹرکٹ جیل منتقل کیا گیا تھا ۔ دونوں مجرموں کو پھانسی پر لٹکانے جانےسے پہلے تمام قانونی تقاضے پورے کئے۔گئے دونوں مجرم جی ایچ کیو پر اور سابق صدر مشرف پرحملہ   کرنے میں ملوث تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...