Wednesday, October 28, 2020
Home Trending ایم اے جناح روڈ پر پولیس اہلکاروں کا کوچ ڈرائیور پرتشدد

ایم اے جناح روڈ پر پولیس اہلکاروں کا کوچ ڈرائیور پرتشدد

karachiکراچی، شہر کی اہم شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر پولیس اہلکاروں کا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر کوچ ڈرائیور پرتشدد۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم اے جناح روڈ پر ریڈیوپاکستان کے سامنے پولیس اہلکاروں نے کوچ ڈرائیور کو رکنے کا اشارہ کیا، ڈرائیور نے تھوڑا آگے جاکر گاڑی روکی جس پر پولیس اہلکار آپے سے باہر ہوگئے اور ڈرائیور کو گاڑی سے اتارکر سرعام تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس اہلکاروں نے ڈرائیورپر لاتوں اورمکوں کی بارش کردی، ڈرائیورکو لہولہان ہوتا دیکھ کروہاں موجود شہریوں کی مداخلت کے بعد پولیس اہلکاروں نے گاڑی کے کاغذات رکھتے ہوئے ڈرائیور کو جانے کی اجازت دی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...