Friday, October 23, 2020
Home Uncategorized اے این ایف کی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اے این ایف کی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

drug1کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس کی کورنگی میں کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔ تفصیلات مطابق اے این ایف نے مہران ٹائون کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 6 من ہیروئن اور ایک من چرس برآمد کی ہے۔ خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی میں ایک ملزم کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ منشیات ٹن کے ڈبوں میں بھر کر زیر زمین چھپائی گئی تھی۔ اور ہالینڈ اسمگل کی جانی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی کیلئے پانی سپلائی کے منصوبے کے فور کی ذمہ داری واپڈا کے سپرد

کراچی کے لئے پانی سپلائی کے منصوبے کی ذمہ داری واپڈا کے سپرد کر دی گئی، چیئرمین واپڈا نے کہا کہ حکومت...

اٹارنی جنرل کا جزائر کیس کے پر بیان

اٹارنی جنرل کا سندھ اور وفاق کے درمیان جاری جزائرتنازے پر بیان دیا

کیپٹن صفدر کی گرفتاری, بلاول بھٹو نے مریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے لگتا ہے بلاول بھٹو...

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...