Sunday, February 28, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 6 وکٹوں سے ٹھکانے لگادیا

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج ہفتے کے روز ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6 وکٹوں سے...

بہت خاص عورت (مہوش کرن)

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت...

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ 118 رنز پر بکھر گئی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم 118 رنز پر ڈھیر، اس طرح رواں سال پی ایس...

ذمے داری کی بوری (بلال شیخ)

اہل کے کندھے پر ذمے داری کی بوری تھی اورمنتقلی کا وقت قریب آ رہا تھا۔ اسے وقت سے پہلے ایک اہل کندھے کو...

شرافی گوٹھ سے انتہائی مطلوب منشیات فروش ملزمان گرفتار

شرافی گوٹھ سے پولیس کو انتہائی مطلوب منشیات فروش ملزمان گرفتار۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر ریلوے لائن کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ گرفتار ملزمان میں رضوان اور نعمان شامل ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، تفتیش جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان منشیات کے عادی افراد کو مختلف اقسام کی منشیات فروخت کرتے تھے، دونوں ملزمان پیشہ ور منشیات فروش ہیں اور متعدد مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here