Saturday, October 31, 2020
Home Trending اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی ، کروڑوں روپے کی ہیروئن پکڑی گئی

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی ، کروڑوں روپے کی ہیروئن پکڑی گئی

heroin drugکراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس نے سی پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 50کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات کی بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اے این ایف نے سی پورٹ پر کارروائی کی جس دوران ڈبوں میں بند اعلیٰ معیار کی ہیروئن برآمد کرلی گئی ۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق 45کلوگرام ہیروئن بحری جہاز کے ذریعے ملائیشیاءسمگل کی جانی تھی جس کی عالمی مارکیٹ میں قیمت تقریباً پچاس لاکھ ڈالر ہے تاہم کسی ملزم کی گرفتاری کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...