Wednesday, October 21, 2020
Home Trending زکریا ایکسپریس کا ڈرائیورحادثے کا ذ مہ دار ہے، ڈی ایس ریلویز

زکریا ایکسپریس کا ڈرائیورحادثے کا ذ مہ دار ہے، ڈی ایس ریلویز

railywayکراچی، ٹرین حادثہ زکریاایکسپریس کےڈرائیورکی غلطی سےہوا،ڈی ایس ریلویز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی اورحیدرآبادمیں ریلوےکاآٹولاکنگ سسٹم لگاہواہے،اگرسگنل خراب ہوتووہ خودبخود لال ہوجاتاہے،زکریا ایکسپریس کے ڈرائیور نےلال بتی نہیں دیکھی،ڈی ایس ریلوے نثار میمن ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ریلوےحکام شارع فیصل پرٹریفک جام کےباعث تاخیرسےپہنچے،امدادی کارروائیوں کےلیےریلیف ٹرین حادثےکےمقام پرپہنچادی گئی ہے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ویڈیو موجود ہے کس طرح پی ٹی آئی والوں نے پولیس کو دھمکیاں دیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اور ایک وفاقی وزیر نے پولیس...

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...