Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو کراچی، دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ

نیو کراچی میں دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ، دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا، ملبے میں دب کر ایک شخص جاں...

شادی ہالز کے لئے نئے ایس او پیز جاری

کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت میرج ہالز ایسوسی ایشنز کے عہدے داروں کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمشنر کراچی افتخار شلوانی...

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی کورونا کا شکار

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا. وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میری کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ...

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے، مرحوم کے بیٹے عمر جمالی نے موت کی تصدیق کردی، بیٹے کے مطابق ظفراللہ جمالی تین...

معطل ڈی ایس پی یعقوب جٹ کی نوکری کوخطرہ

tourcherکراچی فیروزآباد تھانے میں نوجوانوں پر تشدد کرنے والے ڈی ایس پی کی نوکری خطرے میں پڑگئی،نجی چینل کے مطابق تحقیقات رپورٹ میں یعقوب جٹ کو قصور وار ٹھہرادیا گیا ۔نوجوانوں پر تشدد کرنا مہنگا پڑگیا ڈی ایس پی فیروزآباد کیخلاف تحقیقات مکمل ہوچکی ہیں ،جس میں یعقوب جٹ کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے ۔تحقیقاتی ٹیم نے 15 افراد کے بیانات ریکارڈ کئے، اہلکاروں نے ڈی ایس پی کیخلاف بیانات دیئے،معطل یعقوب جٹ کی نوکری بھی جاسکتی ہے ۔ڈی ایس پی نے نوجوانوں پر نہ صرف لاتوں ، گھونسوں اور مکوں کی بارش کی تھی بلکہ نوجوانوں کو برہنہ بھی کیا تھا لیکن اب تو اپنی وردی خطرے میں پڑگئی ۔یعقوب جٹ کو نوجوانوں کے اہلخانہ سے جوتا بھی پڑا تھا، پولیس حکام کہتے ہیں ڈی ایس پی کی قسمت کا فیصلہ آئی جی سندھ کریں گے

Open chat