5 ڈی ایس پیزکے تبادلے اور تقرریاں،نوٹیفکیشن جاری

sindh-policeکراچی پانچ ڈی ایس پیزکے تبادلے اورتقرریاں کردی گئیں،نوٹی فکیشن بھی کردیا گیا، مختاراحمدڈی ایس پی درخشاں،،ارشاداحمدبھٹوڈی ایس پی نیوکراچی، اعجاز فاروق ڈی ایس پی ایڈمن ایسٹ،ممتازملک ڈی ایس پی ایسٹ تعینات کردیاگیاجب کہ وحید احمد کو سی پی اورپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top