Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم شرف آباد میں ڈی ایس پی سہیل عباس سے نامعلوم افراد کی...

شرف آباد میں ڈی ایس پی سہیل عباس سے نامعلوم افراد کی چھینا جھپٹی ، ذخمی حالت میں اسپتال میں داخل

crimeکراچی، شہر قائد کے علاقے شرف آباد کے قریب ڈپٹی ایس پی سہیل عباس چھینا جھپٹی کی واردات کے دوران زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شرف آباد کے قریب ڈی ایس پی سہیل عباس سے نامعلوم افراد نے لوٹ مار کی کوشش کی جس میں اہلکار کی طرف سے مزاحمت پر فائرنگ بھی چل گئی۔ڈی ایس پی عباس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں لٹیرے اپنے ساتھیوں کے ساتھ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔تاہم مزحمت کے دوران سہیل عباس کو ٹانگوں میں گولی لگ گئی جس کے بعد انہیں آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...