کراچی پولیس کی کارروائی، ڈی ایس پی نواز رانجھا قتل کا ہم ملزم گرفتار، پولیس کے مطابق ملزم ابو عرفان ضمانت کرواکر روپوش ہوگیا تھا، جسے عدالت نے مفرور قرار دے دیا تھا، تاہم خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے