Friday, October 23, 2020
Home Trending شہرمیں تیزہواﺅں کے ساتھ گردوغبار کا طوفان، موسم خوشگوارہوگیا

شہرمیں تیزہواﺅں کے ساتھ گردوغبار کا طوفان، موسم خوشگوارہوگیا

weather320x180کراچی، شہر میں تیزآندھی اورگرد آلو ہواﺅں کے باعث حدنگاہ نگاہ 200کلومیٹر رہ گئی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہواﺅں میں اچانک خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق شہرمیں گردآلود ہواﺅن کے طوفان اورتیز ہواﺅن کے طوفانی چھکڑوں کے ساتھ کالی گھٹا چھاگئی۔ تیزہواﺅں کے باعث کی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک نظام درہم برہم ہوگیا اورمضافاتی علاقوں میں کئی مکانات کی چھتیں بھی گرگئیں۔ ترجمان سول ایوایشن کا کہنا ہے موسم کی صورتحال کے باعث ایئرپورٹ کو پروازوں کے لیے بند کردیا گیاہے ملکی اور بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول بھی متاثرہوئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...