Wednesday, October 28, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی ای بینکنگ کانفرنس و نمائش 20اکتوبر کو منعقد ہو گی

ای بینکنگ کانفرنس و نمائش 20اکتوبر کو منعقد ہو گی

rsz_can-stock-photo_csp8084425کراچی، دی پروفیشنلز نیٹ ورک (ٹی پی این )کے تحت دوسری سالانہ ایزی پیسہ موبائل کامرس، ای بینکنگ کانفرنس و نمائش 20اکتوبر کو نجی ہوٹل میں منعقد ہو گی۔ ایونٹ میں موبائل اور ای بینکنگ انڈسٹری کے سینکڑوں سینئر حکام شرکت کریں گے۔ ایونٹ انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے جس میں ان موضوعات پر کیس اسٹڈیز اور انٹرایکٹو مباحثے ہوں گے۔ مقررین اور حاضرین موبائل اور ای بینکنگ کے شعبے میں دنیا بھر میں ہونے والی جدید پیش رفت، کاروباری مواقع اور مسائل پر سیر حاصل گفت گو کرکے مستقبل کی حکمت عملی کا تعین کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...

ایف بی انڈسٹریل ایریا، جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی:ایف بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کاروائی،جعلی پولیس اہلکارگرفتار،پولیس کے مطابق ملزم احسن نے پولیس کیپ پہنےاورموٹرسائیکل پرایکسائزکانشان لگایا ہوا تھا ،...

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...